اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے اندھے مفتی شیخ عبدالعزیز آل شیخ نے اخوان المسلمین پر شدید حملہ کیا ہے۔
اس نے کہا کہ اخوان المسلمین دشمنوں کی خدمت کررہی ہے اور وہ سعودی عرب کی طرف سے حجاج کی خدمات پر خدشات وارد کررہی ہے۔
سعودی عرب کے اندھے مفتی نے امریکہ اور اسرائیل نواز سعودی حکام کی تعریف اور تمجید کی۔
/129
14 اگست 2019 - 07:28
News ID: 968801
سعودی عرب کے اندھے مفتی شیخ عبدالعزیز آل شیخ نے اخوان المسلمین پر شدید حملہ کیا ہے۔